اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرگل: پنچایت ممبران اور نمبردار کا استعفیٰ - ضلع کرگل کے چکتن علاقے

ضلع کرگل کے چکتن علاقے کے پنچایت ممبران اور نمبردار نے ایس ڈی ایم شکر چکتن کو اجتماعی استعفیٰ پیش کیا ہے۔

کرگل: پنچایت ممبران اور نمبردار کا استعفیٰ
کرگل: پنچایت ممبران اور نمبردار کا استعفیٰ

By

Published : May 16, 2020, 10:01 AM IST

نمبردار چکتن کا کہنا ہے کہ 'وہ سی ایچ سی چکتن کے نئی بلڈنگ کی تعمیر میں سست رفتاری کی شکایت ڈی ایم سے کر رہے تھے۔ ڈی ایم ان کی شکایت سننے کے بجائے اس کی توہین کرنے لگے۔'

کرگل: پنچایت ممبران اور نمبردار کا استعفیٰ

نمبردار کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل نے اپنے فروری کے دورے کے دوران نئی تعمیر شدہ بلڈنگ کی دوسری منزل مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

کرگل: پنچایت ممبران اور نمبردار کا استعفیٰ

عوامی نمائندوں نے یوٹی انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ چکتن سے کنٹینمینٹ ایریا کو ہٹائیں کیونکہ اس علاقے میں کورونا وائرس کے مثبت مریض نہیں ہیں۔

انہوں نے ایل جی لداخ، کمشنر سیکریٹری ہیلتھ اور ڈویژنل کمشنر لداخ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details