اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرگل میں دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان - جے کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ

جموں و کشمیر کے کرگل میں آج بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔

کرگل میں دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان
کرگل میں دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان

By

Published : Feb 1, 2020, 10:04 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:11 PM IST

اطلاعات کے مطابق 31 جنوری کو دسویں جماعت کے ریگولراور پرائیورٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔

طلبا نتائج دیکھنے کے لیے جے کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ(http://jkbose.ac.in/) لاگ ان کرسکتے ہیں۔
جے کے بوس کی جانب سے امتحانات گزشتہ برس نومبر اور دسمبر میں منعقد کیے گئے تھے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل جے کے بوس نے خطہ کشمیر کے لیے 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا تھا۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 6:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details