اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرگل: مزید ایک ٹیسٹ مثبت - one more positive case in Kargil

کرگل میں کورونا وائرس کا مزید ایک ٹسٹ مثبت آیا ہے۔

کرگل: مزید ایک  ٹیسٹ مثبت
کرگل: مزید ایک ٹیسٹ مثبت

By

Published : Apr 25, 2020, 3:25 PM IST

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل بصیر الحق چودھری نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اس بات کی جانکاری دی کہ کرگل کے سانکو علاقے سے ایک مریض کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل بصیر الحق چودھری نے ایک ٹویٹ کیا

اطلاعات کے مطابق کرگل کے سانکو علاقے کا رہنے والا یہ شخص ایران سے سفر کر کے لوٹا تھا۔

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے متاثر 19 کیسز سامنے آئے تھے جن میں سے 16 صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ تین مثبت کیسز ابھی بھی زیر علاج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details