اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وائرس:سفر کی تاریخ کا انکشاف نہ کرنے پر سخت کارروائی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل نے کوروناوائرس کے پیش نظر ان افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے جنہوں نے متاثر ممالک کے سفر کی تاریخ کا انکشاف نہیں کیا۔

کوروناوائرس:سفر کی تاریخ کا انکشاف نہ کرنے پر کئی افراد کے خلاف سخت کارروائی
کوروناوائرس:سفر کی تاریخ کا انکشاف نہ کرنے پر کئی افراد کے خلاف سخت کارروائی

By

Published : Mar 25, 2020, 10:49 PM IST

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل نے کوروناوائرس کے پیش نظر ان افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے جنہوں نے متاثرہ ممالک کے سفر کی تاریخ کا انکشاف نہیں کیا۔

کوروناوائرس:سفر کی تاریخ کا انکشاف نہ کرنے پر کئی افراد کے خلاف سخت کارروائی

سرکاری حکم نامے کے مطابق سفر کی تاریخ کا انکشاف نہیں کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا احکامات صادر کیے گئے ہیں۔

کوروناوائرس:سفر کی تاریخ کا انکشاف نہ کرنے پر کئی افراد کے خلاف سخت کارروائی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل کی طرف سے سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس کو ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ضلع کرگل کے 10 افراد جنہوں نے کووڈ 19 کی موجودہ حالات میں اپنے سفر کی تاریخ کا انکشاف نہیں کیا تھا ان کے خلاف ایف آئی آر درج کیا جائے گا۔

کوروناوائرس:سفر کی تاریخ کا انکشاف نہ کرنے پر کئی افراد کے خلاف سخت کارروائی

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ ہرممکن کوشش کر رہی ہیں اور لوگوں سے بار بار تعاون کی اپیل کر رہی ہیں ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details