اردو

urdu

ETV Bharat / state

زوجیلا پاس کو کھولنے اور بند کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل - زوجیلا پاس کو کھولنے اور بند کرنے کے انتظام

آرڈر میں کہا گیا ہے کہ 'کمیٹی زوجیلا پاس کے کھولنے اور بند کرنے اور دیگر تمام متعلقہ امور کے بارے میں فیصلے کرنے کی اہل ہوگی۔'

زوجیلا پاس کو کھولنے اور بند کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل
زوجیلا پاس کو کھولنے اور بند کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل

By

Published : Nov 14, 2020, 7:17 AM IST

حکومت نے زوجیلا پاس کو کھولنے اور بند کرنے کے انتظام کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

جی اے ڈی کے ایک آرڈر کے مطابق ڈویژنل کمشنر کشمیر، کمیٹی کا چیئرمین ہوں گے۔ ڈویژنل کمشنر لداخ اور ڈپٹی کمشنر گاندربل، اس کے ممبر اور ڈپٹی کمشنر کرگل کو بطور ممبر سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔

آرڈر میں کہا گیا ہے کہ 'کمیٹی، زوجیلا پاس کے کھولنے اور بند کرنے اور دیگر تمام متعلقہ امور کے بارے میں فیصلے کرنے کی اہل ہوگی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details