اردو

urdu

ETV Bharat / state

سیاچن واریئرز نے37 واں سیاچن ڈے منایا - دشمن کے منصوبوں

سیاچن واریئرز نے منگل کو 37 واں 'سیاچن ڈے' زبردست جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔

سیاچن وارئرز نے37 واں سیاچن ڈے منایا
سیاچن وارئرز نے37 واں سیاچن ڈے منایا

By

Published : Apr 13, 2021, 6:49 PM IST

منگل کو 37 ویں سیاچن ڈے کے موقع پر سیاچن واریئرز نے سیاچن وار میموریل بیس کیمپ پر 'شہدا' کو خراج عقیدت پیش کیا۔

بریگیڈیئر گورپال سنگھ نے جی او سی، فائر اینڈ فیوری کور کی جانب سے دنیا کے بلند ترین اور سرد ترین 'میدان جنگ' پر شہدا کی یاد میں وار میموریل پر گلباری کی۔

واضح رہے کہ بھارتی فوجیوں نے سب سے پہلے 13 اپریل 1984 کو 'آپریشن میگھ دوت' کا آغاز کرتے ہوئے بلفونڈ لا کے مقام پر ترنگا لہرایا تھا۔

سیاچن ڈے سیاچن وارئیرز کے اعزاز میں منایا جاتا ہے جنہوں نے برسوں سے دشمن کے منصوبوں کو کامیابی کے ساتھ ناکام بناتے ہوئے قوم کی خدمات انجام دی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details