اردو

urdu

ETV Bharat / state

ندی میں ڈوبنے سے دو نوجوانوں کی موت

جائے وقوع پر پہنچے راحتی عملے نے ندی سے دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکالیں، جس کے بعد انہیں ہسپتال پہچایا گیا۔

ندی میں دو نوجوانوں کی ڈوبے سے موت
ندی میں دو نوجوانوں کی ڈوبے سے موت

By

Published : Sep 8, 2020, 7:10 AM IST

ریاست جھارکھنڈ کے صاحب گنج کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے۔

دونوں نوجوانوں کی شناخت صاحب گنج علاقے کے امیت چودھری اور روشان چودھری کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ دونوں نوجوان ندی میں نہا رہے تھے کہ اسی دوران تیز بہاؤ میں آگئے اور وہ ڈوب گئے ۔

ندی میں دو نوجوانوں کی ڈوبے سے موت

جائے واقعہ پر پہنچے راحتی عملے نے ندی سے ان کی لاشیں نکالی جس کے بعد انہیں ہسپتال پہچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے انہیں وہاں مردہ قرار دے دیا۔

پولیس نے اس تعلق سے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details