اردو

urdu

ETV Bharat / state

کمسن بچی کی عصمت دری کے بعد قتل - مغوی بچی

جھارکھنڈ کے صعنتی علاقہ ٹاٹانگر میں ایک تین سال کی بچی کی عصت دری کے بعد بے رحمی سے قتل کرنے کا دل دوز واقعہ پیش آ یا ہے۔

مغوی بچی کی عصمت دری کے بعد قتل

By

Published : Aug 1, 2019, 3:12 PM IST

جھارکھنڈ کے ٹاٹا نگر میں دوافراد نے ایک تین سال کی مغوی بچی کو ہوش کاشکار بنانے کے بعد اس کی بے رحمی سے قتل کردیا ۔ اس واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں کیشد گی پائی جارہی ہے۔

پولیس سپرٹینڈنٹ (ریلوے)احتشام وقاریب نے بتا یاکہ ٹیلکو پولیس اسٹیشن کےعلاقے سے بچی کا دھڑ بر آمد کیا گیا ہے۔ کھوجی کتوں کی مدد سے بچی کے لاپتہ سر کی تلاش جاری ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ اس کیس سے منسلک دوافراد کو گرفتار کیا گیا ہے ان سے پوچھ چگھ کی جا ری ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ 26 جولائی کو تین سال کی بچی کا اغوا کرنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details