اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں تین نوجوانوں کی موت - جھارکھنڈ میں گڈا ضلع

جھارکھنڈ میں گڈا ضلع کے سندر پہاڑی تھانہ علاقہ میں سڑک حادثہ میں تین نوجوانوں کی موت ہوگئی ۔

سڑک حادثہ میں تین نوجوانوں کی موت
سڑک حادثہ میں تین نوجوانوں کی موت

By

Published : Mar 19, 2020, 5:25 PM IST


پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ موٹرسائیکل پر سوارتین نوجوان کل دیر رات جارہے تھے تبھی سندر پہاڑی چوک پر ان کی موٹر سائیکل بے قابو ہوکر سڑک کنارے بجلی کے ستون سے ٹکرا گئی ۔

اس حادثہ میںتینوں نوجوان کی موقع پرہی موت ہوگئی ۔متوفی نوجوان نشے میں دھت بتائے جاتے ہیں۔


ذرائع نے بتایاکہ مرنے والوں کی شناخت سندر پہاڑی تھانہ علاقہ باشندہ کرشن مرمو(23) ، بابو کسکو (25) اور اسٹیفن ہیمبرم(25) کے طور پر کی گئی ہے ۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details