ریاست بہار میں حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو اپنے والد اور چارہ بدعنوانی معاملے میں سزا یافتہ آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی 73 ویں سالگرہ منانے کے لیے رانچی کے رمس ہسپتال پہنچے۔
تیجسوی، لالو یادو سے ملنے رمس ہسپتال پہنچے - لالو یادو ہمہشہ غریبوں کے درمیان رہے
بہار میں حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو، چارہ بدعنوانی معاملے میں سزا یافتہ آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی 73 ویں سالگرہ منانے کے لیے رانچی کے رمس ہسپتال پہنچے۔
![تیجسوی، لالو یادو سے ملنے رمس ہسپتال پہنچے تیجسوی یادو لالو یادو سے ملنے رمس ہسپتال پہنچے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7571304-176-7571304-1591871171825.jpg)
تیجسوی یادو لالو یادو سے ملنے رمس ہسپتال پہنچے
تیجسوی یادو لالو یادو سے ملنے رمس ہسپتال پہنچے۔ویڈیو
اس دوران انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'لالو پرساد یادو بہار میں غریبوں کے مسیحا مانے جاتے ہیں ان سے ملنے کے بعد سبق حاصل ہوتا ہے۔'
تیجسوی یادو لالو یادو سے ملنے رمس ہسپتال پہنچے۔ویڈیو
تیجسوی یادو نے کہا کہ 'لالو یادو ہمیشہ غریبوں کے درمیان رہے اور آج ان کی سالگرہ منائی جا رہی ہے لہذا ان کی سالگرہ منانا خوش قسمتی کی بات ہے۔'