یوم جمہوریہ کے موقع پر پورے ملک میں تیاری زور شور سے جاری ہے۔ ملک کی تمام ریاستوں میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ثکافتی پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
وہیں فنکار بھی اپنی سطح پر بہت سی تیاری کرتے ہیں۔ دیوگھر کی نویں جماعت کی طالبہ آیوشی آنیا نے بھی یہ کام کیا ہے۔ انہوں نے سنسکرت میں کئی محب وطن گیت گائے ہیں۔