اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیر اعظم کے مداح کا الگ انداز میں ووٹ کی اپیل - جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں مختلف رنگ

جھارکھنڈ کے انتخابی دنگل میں تمام جماعتیں متحد ہوگئیں اور ووٹرز کو خوش کرنے کے لئے مستقل کوششیں جاری ہیں اور اسی درمیان مودی مداح الگ انداز میں دکھ رہے ہیں۔

وزیر اعظم کے مداح کا الگ انداز میں ووٹ کی اپیل
وزیر اعظم کے مداح کا الگ انداز میں ووٹ کی اپیل

By

Published : Dec 10, 2019, 12:15 PM IST

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں مختلف رنگ دیکھنے کو مل رہا ہے اور یہاں تک کہ دمکا میں بھی انتخابی پارا ساتویں آسمان پر ہے۔

وزیر اعظم کے مداح کا الگ انداز میں ووٹ کی اپیل

دمکا میں ایک مودی مداح ساگر جھا نے پینٹ میں وزیر اعظم مودی کا نام اپنے جسم پر لکھا، ووٹرز کو بی جے پی کو ووٹ دینے کے لیے کہا ہے۔
شہر کے ایک مودی مداح نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام پینٹ سے لکھ کر لوگوں سے بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل کر رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے اس جبرا مداح کا نام ساگر جھا ہے ، جو ہریانہ کے فرید آباد سے ہے۔ ساگر سڑکوں پر مسافروں کو مودی سرکار کے کاموں کو گنا رہا اور ووٹ ڈالنے کی اپیل کر رہا ہے۔
وہیں ساگر جھا کا کہنا ہے کہ وہ مودی کے سب سے بڑے مداح ہیں اور بی جے پی کی حکومت کو مضبوط بنانے کے لئے، جن ریاستوں میں انتخابات ہوتے ہیں، وہ بی جے پی کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کر رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details