اردو

urdu

وزیراعظم مودی نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی

By

Published : Nov 15, 2020, 11:52 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے سبھی عوام کو دلی نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے امن و خوشحالی اور بہتر صحت کی تمنا کی۔

وزیراعظم مودی نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی
وزیراعظم مودی نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی

جھارکھنڈ ریاست کا قیام 15 نومبر 2000 میں عمل میں آیا تھا۔ آج جھارکھنڈ کا 20 واں یوم تاسیس ہے۔

وزیراعظم مودی نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی
وزیر اعظم مودی نے نیک خواہشات کے اپنے پیغام میں کہا کہ 'جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر ریاست کے سبھی عوام کو میری دلی نیک خواہشات۔ اس موقع پر میں یہاں کے سبھی لوگوں کے لئے امن و خوشحالی اور بہتر صحت کی تمنا کرتا ہوں'

ABOUT THE AUTHOR

...view details