ریاست جھارکھنڈ میں دمکا ضلع کے نگر پنچایت باسكی ناتھ میں نگر صدر پونم دیوی نے صفائی ملازمین کو آج عزت بخشی .اور ساتھ ہی تمام صفائی ملازمین کو مالا پہنا کر ان کے حوصلے بھی بلند کئے، اس کے بعد صدر نے کہا کہ صفائی ملازمیں کے بدولت ہی ہم اور آپ کورونا جیسی وبا سے محفوظ ہیں ۔
صفائی ملازمین کی حوصلہ افزائی - صدر پونم دیوی نے صفائی ملازمین کے حاصلے افزائی کئے
دمکا ضلع کے نگر پنچایت باسكی ناتھ میں نگر صدر پونم دیوی نے صفائی ملازمین کو آج عزت بخشی.اور ساتھ ہی تمام صفائی ملازمین کو مالا پہنا کر ان کے حوصلے بھی بلند کئے۔
اس وبا میں ان کی ہمت کو سلام :نگر صدر پونم دیوی
نگر صدر پونم دیوی نے یہ بھی کہا کہ ہمارے جو صفائی ملازمین ہیں یہ کورونا ائرس کے پہش نظر پورے دن شہر اور پنچایت کی صفائی اچھی طرح سے کر رہے ہیں.جس سے ہم اور آپ تک کورونا جیسی وبا نہ پہنچ سکے، آخر میں انہوں نے کہا کہ اس مہاماری کے ختم ہونے کے بعد سبھی صفائی ملازمین کو انعامات سے بھی نوازا جائے گا ۔ صدر کے اس فیصلے سے تمام صفائی ملازمین بہت خوش ہیں.
TAGGED:
نگر صدر پونم دیوی