اردو

urdu

ETV Bharat / state

Hospital Corruption ہسپتال کی بدعنوانی، موتیا کے مریض کی آنکھ نکال کر کانچ کی گولی لگادی - علاج کے دوان آنھکیں نکال لیں

مشرقی سنگھ بھوم کے گھاٹ شیلا سے ایک عجیب و غیر خبر سامنے آئی ہے۔ بزرگ نے الزام لگایا ہے موتیا کی سرجری کے دوران ہسپتال انتظامیہ نے ان کی آنکھیں نکال کر کانچ کی گولی لگادی ہے۔ Cataract operation in Ghatshila

patients-who-went-for-cataract-operation-remove-eye-in-ghatshila
ہسپتال کی بدعنوانی، موتیا کے مریض کی آنکھ نکال کر کانچ کی گولی لگادی

By

Published : Oct 12, 2022, 5:56 PM IST

مشرقی سنگھ بھوم: جھارکھنڈ کے ضلع مشرقی سنگھ بھوم گھاٹ شیلا سب ڈویژن کے شمالی موبھندر پنچات سے تعلق رکھنے والے گنگادھر کی آنکھیں چوری ہوگئیں ہے۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ دوران علاج ہسپتال انتظامیہ نے ان کی آنکھیں نکال پر اس میں کانچ کی گولی بھر دی ہے۔ ghatshila during operation eye removed and glass bullet was put in it

ویڈیو

در اصل گنگادھر سمیت آٹھ لوگ نے گذشتہ برس 18 نومبر کو جمشید پور کے کے سی سی آئی اسپتال میں آنکھوں کا آپریشن کروایا۔ آپریشن کے بعد کسی کی بینائی تو واپس نہیں البتہ ان کی بینائی ختم ہوگئی۔ ان مریضوں کا کہنا ہے کہ آپریشن سے قبل انہیں چیزیں نظر آتی تھی اب وہ بھی نظر نہیں آرہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سبھی کو آپریشن کے 24 گھنٹے کے اندر جمشید پور سے لوٹا دیا گیا۔ تمام مریض کو ایک آنگن واڑی سسٹنٹ سومری مارڈی نے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا تھا۔

گنگادھر سنگھ آپریشن کے بعد جب واپس آیا تو ان کے بائیں آنکھ میں مسلسل درد ہونے لگا۔ گھر والوں نے اس سلسلے میں اسپتال سے رابطہ بھی کیا۔ تاہم علاج کے بعد جب گنگادھر گھر میں آنکھیں رگڑا تو آنکھ سے شیشے کا ٹکڑا نکل کر زمین پر گرا، تب جاکر معلوم ہوا کہ اس کی آنکھ نکال کر اس کی جگہ شیشے کا گولی لگا دیا گیا تھا۔

اس سلسلے میں مشرقی سنگھ بھوم کے سول سرجن نے بھی گھاٹ شیلا سب ڈویژنل اسپتال پہنچ جانچ کا مطالبہ کیا۔ سول سرجن کا کہنا ہے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے، بعد قصوروار پائے جانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اگر ہسپتال کا قصور ہے تو ہسپتال بھی سیل کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ لائسنس بھی منسوخ کر دیا جائے گا۔ اطلاع ملتے ہی سب ڈویژنل ڈیولپمنٹ آفیسر ستیہ ویر راجک متاثرہ کے گھر گئے اور متاثر کا حال دریافت کیا۔ متاثرہ نے جمشید پور کے کے سی سی آئی اسپتال کے خلاف ثبوت جمع کی ہے، وہیں پولیس ثبوتوں کی بنیاد پر مقدمہ در کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details