اردو

urdu

ETV Bharat / state

صاحب گنج: قاتل نے کی قتل کے بعد خودکشی - ریاست جھارکھنڈ کے ضلع صاحب گنج

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع صاحب گنج کے برہروہ تھانہ حلقے میں 9 اگست 2020کو ایک شخص نے اپنی بیوی اور نواسے کو قتل کرنے کے بعد زہر کھا کر خود کشی کر لی۔

قتل
قتل

By

Published : Aug 9, 2020, 7:22 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ دیہی علاقوں سے موصول اطلاع کی بنیاد پر گھوڑائے پوکھر گاؤں میں ایک گھر سے تین لاش برآمد کی گئی ہیں۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت 45 سال کی وندنا ساہا، 13 سال کے جیت کمار منڈل اور 55 سال کے نوکُل داس کے طور پر کی گئی ہے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

ایسا کہا جا رہا ہے کہ شروعاتی تحقیقات کے مطابق، اس طرح کی اطلاع مل رہی ہے کہ گھریلو جھگڑے میں نوکُل داس بیوی وندنا ساہا اور نواسہ جیت کمار منڈکل کا قتل گلا کاٹ کر کیا ہے۔

اس سلسلے میں متعلقہ تھانے میں ایک ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:تاجر کو گولی مارنے والے ملزمان گرفتار

معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details