مدھو کوڑا کو 2017 میں انتخابی خرچوں کی تفصیل نہ بتانے کےلئے نااہل ٹھہرایا گیا تھا۔
الیکشن لڑنے پر پابندی کےخلاف مدھو کوڑا سپریم کورٹ پہنچے - جھارکھنڈ الیکسشن
جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ مدھو کوڑا نے الیکشن لڑنے پر پابندی کو عدالت میں بدھ کو چیلنج کیا۔

الیکشن لڑنے پر پابندی کےخلاف مدھو کوڑا سپریم کورٹ پہنچے
سپریم کورٹ کل مدھو کوڑا کی عرضی پر سماعت کرے گی۔