جھارکھنڈ مکتی مورچہ کا اجلاس جے ایم ایم سپریمو شیبو سورین کی رہائش گاہ پر شروع ہو چکا ہے۔ اجلاس میں پارٹی کے سبھی ممبر، شیبو سورین، ایگزیکٹو چیئرمین ہیمنت سورین سمیت تمام اراکین اسمبلی موجود ہیں۔
جھارکھنڈ مکتی مورچہ سپریمو شیبو سورین کی موہرہ آبادی رہائش گاہ پر صبح سے ہی جے ایم ایم کے نومنتخب ارکان اسمبلی پہنچنا شروع ہوگئےتھے۔