وزیراعظم نریندر مودی دہلی سے خصوصی طیارے سے 11 بجکر 10 منٹ پر گیا ہوائی اڈے پر پہنچیں گے ۔ قریب نصف گھنٹے ٹھہرنے کے بعد یہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ جھارکھنڈ کے برہی جائیں گے ۔ جھارکھنڈ کے اسمبلی انتخابات کے تحت برہی میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرنے کے بعد وہ رانچی ہوائی اڈہ پہنچیں گے۔
وہاں سے وہ خصوصی طیارے سے دہلی واپس جائیں گے۔ گیا سے صبح 11 بجکر 15 منٹ پر برہی کے لئے روانہ ہوں گے اور دن کے 11:50 بجے برہی پہنچیں گے۔ وزیراعظم کی آمد کو لیکر گیا ۔