اردو

urdu

ETV Bharat / state

'جے این یو کا واقعہ افسوسناک' - وزیراعلیٰ ہمنت سورین

ریاست جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ 'یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔'

Jharkhand CM Soren condemns JNU Violence
'جے این یو کا واقعہ افسوسناک'

By

Published : Jan 7, 2020, 8:21 AM IST

Updated : Jan 7, 2020, 8:31 AM IST

ریاست جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ 'یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔'

ریاست جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین

انہوں نے مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک کے اہم تعلیمی ادارہ میں تعطل برقرار ہے اور طلبا مرکزی پالیسیز کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔'

Last Updated : Jan 7, 2020, 8:31 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details