اردو

urdu

By

Published : Jan 4, 2020, 2:01 PM IST

ETV Bharat / state

تحفہ میں کتابیں دیں، میں لائبریری بناؤں گا

جھارکھنڈ کے نو منتخب وزیراعلی ہیمنت سورین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کو پھولوں کے گلدستے کے بجائے تحائف کے طور پر کتابیں دیں تاکہ میں اس سے ایک لائبریری بنا سکون اور لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

جھارکھنڈ کے نو منتخب وزیراعلی ہیمنت سورین
جھارکھنڈ کے نو منتخب وزیراعلی ہیمنت سورین

ریاست جھارکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورین نے کہا ہے کہ انہوں نے لوگوں سے گلدستے کی بجائے کتابیں تحفے میں دینے کو کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہاں میں نے فیصلہ اس لیے لیا کیونکہ لوگ گلدستہ دیتے ہیں جو مہنگے بھی ہوتے ہیں۔ میں نے یہ فیصلہ عوامی مفاد میں کیا ہے۔ میری خواہش ہے کہ میں ایک لائبریری بناؤں اور لوگوں کو اس سے فوائد حاصل ہوں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details