اردو

urdu

ETV Bharat / state

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات: کانگریس امیدوار پر پتھراؤ - کے این ترپاٹھی نے پولنگ مرکز پر ہی ہتھیار نکالا

جھارکھنڈ کے چھ اضلاع کے 13 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات: کانگریس امیدوار پر پتھراؤ
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات: کانگریس امیدوار پر پتھراؤ

By

Published : Nov 30, 2019, 12:17 PM IST

چین پور کے کوسیاری پولنگ بوتھ پر کانگریس کے امیدوار کے این ترپاٹھی پر پتھراؤ کیا گیا ہے۔

کے این ترپاٹھی نے پولنگ مرکز پر ہی ہتھیار نکالا جس کے بعد پولیس نے انہیں ہتھیار کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ جھارکھنڈ کے چھ اضلاع کی 13 نششتوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ سخت سکیورٹی فورسز تعینات کیے گئے ہیں۔

آج صبح سات بجے سے سہ پہر تین بجے تک ووٹنگ ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details