اردو

urdu

ETV Bharat / state

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات: بی جے پی کی دوسری فہرست جاری - جھارکھنڈ بی جے پی فہرست

بھارتیہ جنتا پارٹی نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لئے بدھ کو دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔

jharkhand assembly election bjp issued second list

By

Published : Nov 13, 2019, 4:56 PM IST


بی جے پی نے لوهردگا ( مختص) نشست پر سکھ دیو بھگت کو امیدوار بنایا ہے۔ یہاں پہلے مرحلہ میں انتخابات ہونا ہے۔

جھارکھنڈ میں 81 رکنی اسمبلی انتخابات پانچ مرحلے میں کرائے جا رہے ہیں ، یہاں 30 نومبر سے 20 دسمبر کے درمیان انتخاب ہونا ہے۔ ووٹوں کی گنتی 23 دسمبر کو ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details