جھارکھنڈ میں ضلع رانچی کے نام کم تھانہ علاقہ میں منگل کو ایک نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں سے ملی اطلاع کی بنیاد پر نام کم علاقے سے ایک نوجوان کی لاش برآمدکی گئی ہے۔

متوفی کی شناخت لودھما گاﺅں باشندہ روی کمار ساہو کے طور پر کی گئی ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے راجندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ( ریمس )بھیج دی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایاکہ اس سلسلے میں متعلقہ تھانے میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔