اردو

urdu

ETV Bharat / state

وشاکھاپٹنم گیس حادثے پرہیمنت کا اظہار غم

ریاست جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے وشاکھاپٹنم گیس لیک حادثے پر شدید رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔

By

Published : May 7, 2020, 10:26 PM IST

وشاکھاپٹنم گیس حادثے پرہیمنت کا اظہار غم
وشاکھاپٹنم گیس حادثے پرہیمنت کا اظہار غم

سورین نے آج یہاں کہاکہ وشاکھاپٹنم کے گوپال پٹنم میں کچھ لوگوںکے مرنے کی بھی جانکاری ملی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں میں زخمیوں کی جلد ازجلد صحتیاب ہونے کے متمنی ہیں۔

واضح رہے کہ وشاکھا پٹنم میں آج علی الصبح ایک کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس کے رساﺅ کی وجہ سے آٹھ سال کے بچہ سمیت کم سے کم پانچ لوگوں کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی اور 200 سے زائد افراد کو یہاں کے مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details