اسمبلی انتخابات کے نتائج امید کے مطابق نہیں: بابولال مرانڈی - former jharkhand cm
جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلی اور جے وی ایم کے صدر اور دھنور اسمبلی حلقے سے امیدوار بابولال مرانڈی نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج ان کے امیدوں کے مطابق نہیں ہے۔
![اسمبلی انتخابات کے نتائج امید کے مطابق نہیں: بابولال مرانڈی اسمبلی انتخابات کے نتائج امیدوں کے مطابق نہیں: بابولال مرانڈی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5466126-495-5466126-1577102925092.jpg)
اسمبلی انتخابات کے نتائج امیدوں کے مطابق نہیں: بابولال مرانڈی
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور جے وی ایم پی کے دھنور سے امیدوار بابولال مرانڈی نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج ان کے امیدوں کے مطابق نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم لوگوں کو عوام کا منڈیٹ قبول کرنا پڑے گا۔ بابولال مرانڈی نے کہا کہ لوگوں کے منڈیٹ کے مطابق ہم اپنا کردار ادا کریں گے۔
اسمبلی انتخابات کے نتائج امیدوں کے مطابق نہیں: بابولال مرانڈی