اردو

urdu

ETV Bharat / state

سابق وزیراعظم نے ملک میں مواصلاتی انقلاب کی بنیاد رکھی: ہیمنت - 76واں یوام پیدائش

جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے ملک میں مواصلاتی انقلاب کو سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی دین بتایا اور کہاکہ ملک میں اطلاعات اور مواصلاتی انقلاب کی بنیاد رکھنے والے آنجہانی راجیو گاندھی کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔

hemant soren
ہیمنت سورین

By

Published : Aug 20, 2020, 5:58 PM IST

مسٹر سورین نے جمعرات کو سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ان کی یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اطلاعات اور مواصلاتی انقلاب کی بنیاد رکھنے والے آنجہانی راجیو گاندھی کو ہمیشہ یادکیا جائے گا۔


واضح رہے کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کا آج 76واں یوام پیدائش ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details