اردو

urdu

ETV Bharat / state

بوکارو:پٹاخہ گودام میں دھماکہ، دو مزدور زخمی - بوکارو کے پٹاخہ گودام میں دھماکہ

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع بوکارو کے چاس بازار کمیٹی کے گودام میں ہوئے دھماکے سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔دونوں کا علاج جاری ہے۔یہ پٹاخوں کا گودام تھا۔

بوکارو:پٹاخہ گودام میں دھماکہ، دو مزدور زخمی
بوکارو:پٹاخہ گودام میں دھماکہ، دو مزدور زخمی

By

Published : Aug 13, 2020, 7:58 PM IST

ضلع بوکارو کے چاس تھانہ کے تحت آنے والے پٹاخے کے گودام میں آج دھماکے کا حادثہ پیش آیا۔اس حادثے میں دو مزدور شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔

بوکارو:پٹاخہ گودام میں دھماکہ، دو مزدور زخمی

یہ مزدور گودام سے پٹاخوں کو گاڑیوں میں لادنے کا کام کر رہے تھے۔ اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔حادثے کے بعد وہاں لوگوں کا ایک بہت بڑی بھیڑ جمع ہوگئی۔

ان دونوں زخمی مزدوروں کو چاس کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہیں پولیس ٹیم وہاں پہنچ گئی ہے۔پولیس فی الحال اس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔حادثے کی وجہ کے بارے میں ابھی تک چکھ معلوم نہی چل پایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details