اردو

urdu

ETV Bharat / state

'محکمہ صحت کی ٹیم کو روکنا ملک سے غداری جیسا قدم'

ہند پیڑھی میں پائے گئے کورونا کے مثبت مریضوں کو لینے پہنچی محکمہ صحت کے ٹیم کی، لوگوں نے سخت مخالفت کی، اس کے سبب محکمہ صحت کو کورونا متاثرہ مریضوں کو بنا لئے واپس لوٹنا پڑا

محکمہ صحت کی ٹیم کو روکنا ملک سے غداری جیسا قدم:
محکمہ صحت کی ٹیم کو روکنا ملک سے غداری جیسا قدم:

By

Published : Apr 14, 2020, 9:02 PM IST

جھارکھنڈ کے لوہردگا علاقہ کےہند پیڑھی میں کورونا کے تین مثبت ،مریض سامنے آئیں ہیں، جس کو لینے کے لئے محکمہ صحت کی ٹیم آج ہند پیڑھی پہنچی ،جہاں لوگوں نے محکمہ صحت اور پولیس افسران کی باتوں کی مخالفت کرتے ہوئے کورونا سے متاثر مریضوں کو محکمہ صحت کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا، اس کے سبب محکمہ صحت اور پولیس فسران کو کورونا متاثرہ افراد کو بغیر لئے واپس لوٹنا پڑا۔

محکمہ صحت کی ٹیم کو روکنا ملک سے غداری جیسا قدم:

اس معاملے کے بعد وزیر صحت بنا گپتا نے ہندپیڑھی میں پیش آئے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 'اس وبا کے دور میں محکمہ صحت کی ٹیم کو روکنا ملک سے غداری جیسا قدم اٹھانا ہے '۔ ایسے وقت میں تمام افراد کو محکمہ صحت کی مدد کرنی چاہئے۔

اس کے بعد صحت کے وزیر بنا گپتا نے کہا کہ 'ریاستی حکومت ایسے وقت میں مرکزی حکومت کے ساتھ ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details