ہجومی تشدد جھارکھنڈ میں کانگریس کا سیاسی ایجنڈا ہو گا - عرفان انصاری جھارکھنڈ اسمبلی کے رکن ہیں اور کچھ ماہ قبل وہ اس وقت سرخیوں میں آگئے تھے جب بی جے پی کے ایک وزیر سی پی سنگھ نے عرفان انصاری پر جے شری رام بولنے کے لئے زبردستی کی تھی۔
جھارکھنڈ میں متوقع اسمبلی انتخابات کے دوران کانگریس نے ہجومی تشدد کو سیاسی ایجنڈا بنانے کا اعلان کیا ہے۔

ہجومی تشدد جھارکھنڈ میں کانگریس کا سیاسی ایجنڈہ ہو گا
جھارکھنڈ کانگریس کمیٹی میں نو نامزد نائب صدر عرفان انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران بتایا کہ 'جھارکھنڈ میں بی جے پی کی سرکار کھلے عام دھاندلی کر رہی ہے۔ معصوم لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے آزاد گھوم رہے ہیں۔'
ہجومی تشدد جھارکھنڈ میں کانگریس کا سیاسی ایجنڈہ ہو گا
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:03 PM IST