جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے یہاں کہاکہ ریاست کے باشندوں کی صحت کی حفاظت کے مد نظرا حتیاط کے طور پر ریاست میں آئندہ دو ہفتوں تک لاک ڈاﺅن رہے گا۔ اس دوران مرکزی حکومت کے ذریعہ لاک ڈاﺅن میںدی گئی چھوٹ فی الحال نافذ نہیں ہوگی ۔
لاک ڈاؤن کے دوران جھارکھنڈ میں نہیں ملے گی چھوٹ - لاک ڈاؤن کے دوران جھارکھنڈ میں نہیں ملے گی چھوٹ
وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے آج کہاکہ ریاست کے باشندوں کے صحت کی حفاظت کیلئے ریاست میں آئندہ دوہفتہ تک لاک ڈاﺅن نافذ رہے گا اور اس دوران کسی طرح کی چھوٹ نہیں دی جائے گی ۔
لاک ڈاؤن کے دوران جھارکھنڈ میں نہیں ملے گی چھوٹ
وزیراعلیٰ نے کہاکہ ملک کی دوسری ریاستوں میں لاک ڈاﺅن میں پھنسے ریاست کے مزدور بھائی ۔ بہن ، طلباءو طالبات اور دیگر افراد واپس اپنے گھر آرہے ہیں۔
اس وجہ سے ریاستی باشندوں کے صحت کی حفاظت کے مدنظر لاک ڈاﺅن کو جاری رکھنا ضروری ہے۔