اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہیمنت سورین نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی - ہیمنت سورین کی امیت شاہ سے ملاقات

وزیر اعلی ہیمنت سورین نے مرکزی وزیر کوئلہ پرہلاد جوشی سے بھی ملاقات کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان جھارکھنڈ کی کوئلے کی کان، کوئلہ مزدوروں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ہیمنت سورین نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی
ہیمنت سورین نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

By

Published : Jan 18, 2021, 11:00 PM IST

جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین نے پیر کے روز دہلی میں وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی۔ اس دوران وزیر اعلی نے وزیر داخلہ کو نئے سال کی مبارکباد دی۔

وزیر اعلی ہیمنت سورین نے مرکزی وزیر کوئلہ پرہلاد جوشی سے بھی ملاقات کی۔

اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان جھارکھنڈ کی کوئلے کی کان، کوئلہ مزدوروں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: متھرا: عیدگاہ مسجد۔ شری کرشن جنم بھومی ملکیت معاملہ پر فیصلہ محفوظ

اسی دوران مرکزی وزیر کوئلہ پرہلاد جوشی نے کہا کہ ہیمنت سورین نے ریاست میں کوئلے کی پیداوار بڑھانے کے لئے 'کوئلہ بلاکس' کی کارروائیوں کو جلد شروع کرنے میں مدد کرنے کی درخواست کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details