اردو

urdu

ETV Bharat / state

'بی جے پی روبہ زوال' - کانگریس کے سینیئر رہنما وسابق مرکزی وزیر پی چدمبرم

کانگریس کے سینیئر رہنما وسابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے جھارکھنڈ میں بی جے پی کی شکست پر کہا کہ 'ہریانہ میں زخمی، مہاراشٹر میں نکال باہر اور جھارکھنڈ میں شکست فاش'۔

By

Published : Dec 23, 2019, 5:23 PM IST

کانگریس کے سرکردہ رہنما اور سابق مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے جھارکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی شکست پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ '2019 میں بی جے پی کی حالت انتہائی ابتر ہوگئی ہے۔

کانگریس کے سینیئر رہنما وسابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے جھارکھنڈ میں بی جے پی کی شکست پر کہا کہ 'ہریانہ میں زخمی، مہاراشٹر میں نکال باہر اور جھارکھنڈ میں شکست فاش'۔

انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'ہریانہ میں بی جے پی زخمی، مہاراشٹر میں نکال باہر اور جھارکھنڈ میں شکست فاش۔

انہوں نے کہا کہ 'تمام غیر بے جے پی جماعتوں کو اپنی نظروں کا دائرہ وسیع کرنا چاہیے اور آئین ہند کو بچانے کے لیے کانگریس کا ساتھ دینا چاہیے۔'

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details