اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلامو: دولہا اور دلہن ندی میں ڈوبنے سے بچے - دولہا دلہن غرقاب ہونے سے بچے

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع پلامو میں ایک نیا شادی شدہ جوڑا کار سے جا رہا تھا کہ اس کی کار پانی بہہ میں گئی۔

پلامو: دولہا اور دلہن ندی میں ڈوبنے سے بچے
پلامو: دولہا اور دلہن ندی میں ڈوبنے سے بچے

By

Published : Jun 21, 2020, 2:21 PM IST

یہ واقعہ ضلع پلامو کے ستبروا پولیس اسٹیشن کے علاقہ کا ہے۔

مقامی افراد نے دولہا دلہن کو پانی میں ڈوبنے سے بچایا۔

پلامو: دولہا اور دلہن ندی میں ڈوبنے سے بچے

مقامی افراد کے مطابق ستبروا میں مئی ندی کے پل کے اوپر پانی تیز رفتار سے بہہ رہا تھا۔

اس وقت ڈرائیور نے پُل سے اپنی کار کو پار کر نے کی کوشش کی لیکن پانی کا بہاو تیز ہونے کی وجہ سے کار پانی میں تیرنے لگی۔

کار تقریباً آدھا کلومیٹر بہہ کر دور چلی گئی، اس کے بعد ایک جگہ جاکر پھنس گئی۔پھر باراتی اور گاؤں والوں نے بڑی مشقت کے ساتھ دولہا اور دلہن کو پانی سے نکالا۔

دونوں دولہا دلہن سلامت ہیں، اور انہیں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details