جج دیپک روشن نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں مقدمے کی سماعت کی۔
جس کے بعد ضمانت کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
جج دیپک روشن نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں مقدمے کی سماعت کی۔
جس کے بعد ضمانت کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
جج نے اپنے رہائشی دفتر سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالتی کارروائی مکمل کی۔
جب کہ درخواست گزار کے وکیل اور سرکاری وکیل نے اپنااپنا پہلو پیش کیا۔
عدالت نے فریقین کی سماعت کے بعد ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ انہوں نے ملزم کو 10 ہزار روپے بطور جرمانہ وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں جمع کرنے کا حکم دیا ہے۔