وہیں دونوں افراد کو رمس اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔
کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک - رورل الیکٹریفیکیشن
ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی سے متصل برہہ گاؤں میں محکمہ بجلی کی لاپروائی سے ایک نوجوان کی درد ناک موت ہو گئی جبکہ کرنٹ کی زد میں آنے سے دو نوجوان جھلس گئے۔
![کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4290207-1067-4290207-1567167095567.jpg)
محکمہ بجلی کی لاپرواہی سے ایک کی موت
اطلاعات کے مطابق علاقے میں رورل الیکٹریفیکشن کے تحت بجلی کے تار پر کام چل رہا تھا۔ اسی دوران تار میں کرنٹ آگیا جس کی وجہ سے گڈو بھویان نامی شخص کو تیز جھٹکا لگنے سے اس کی موت ہوگئی۔
محکمہ بجلی کی لاپرواہی سے ایک کی موت
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:42 PM IST