جھارکھنڈ کے ضلع لاتیہار کی مختلف جگہوں پر آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
آسمانی بجلی گرنے سے نو افراد ہلاک - Rain
ریاست جھارکھنڈ کے ضلع لاتیہار اور چترا میں آسمانی بجلی گرنے سے نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
آسمانی بجلی گرنے سے جھارکھنڈ میں نو افراد ہلاک
اس کے علاوہ جھارکھنڈ کے دوسرے ضلع چترا میں مختلف جگہوں پر تین خواتین سمیت چار افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
چترا ضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے درجنوں مویشیوں کے بھی ہلاک ہونے کی خبر ہے۔