لوہار دگا ضلع میں آج ماؤنوازوں کے کی جانب سے کئے گئے آئی ای ڈی دھماکہ میں کم از کم تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
جھارکھنڈ: آئی ای ڈی دھماکہ میں 3 پولیس اہلکار زخمی - آئی ای ڈی دھماکہ میں 3 پولیس اہلکار زخمی
جھارکھنڈ کے لوہار دگاگا میں آئی ای ڈی دھماکے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
جھارکھنڈ: آئی ای ڈی دھماکہ میں 3 پولیس اہلکار زخمی
ریاست جھارکھنڈ میں آئے دن سیکوریٹی فورسس پر ماؤنوازوں کے حملہ ہوتے رہتے ہیں جبکہ آج کا دھماکہ اس وقت پیش آیا جب سیکوریٹی فورسس سیرنگ ڈاگ پولیس اسٹیشن حدود میں نکسلائٹس کے خلاف آپریشن میں مصروف تھے۔
لوہاردگا میں ہوئے دھماکہ کے بعد بڑی تعداد میں سی آر پی ایف اور پولیس اہلکاروں کو موقع پر روانہ کیا گیا۔ سیکوریٹی فورسس کی جانب سے بڑے پیمانہ پر سرچ آپریشن شروع ہونے کی بھی اطلاع ہے۔