جموں کے وکاس نگر علاقے میں پیر کی صبح ایک 26 سالہ نوجوان کو اپنے ہی گھر میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ Man Commits Suicide
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کے وکاس نگر علاقے میں پیر کی صبح ایک نوجوان کو اپنے ہی گھر میں ایک پنکھے سے لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ Young Man Allegedly Commits Suicide in Jammu
متوفی کی شناخت 26 سالہ شوبھم شرما کے طور پر ہوئی ہے۔ Man Commits Suicide