جموں شہر کو قومی سوچھتا سروے کے تحت پھر سے ایک بار گندگی کا شہر قرار دیا گیا ہے۔ جس سے جموں میونسپل کارپوریشن پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ وہیں دوسری جانب چند روز قبل شہر خاص جموں کے مختلف وارڈوں بالخصوص وارڈ نمبر 73-74 میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔
جموں پھر سے گندگی کا شہر کیوں؟ - jammu kashmir
ای ٹی وی بھارت نے جموں میونسپل کارپوریشن کی کمشنر اونی لواسہ سے جاننے کی کوشش کی۔
جموں پھر سے گندگی کا شہر کیوں؟
جموں شہر کے رحیم نگر، نروال میں بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ رحیم نگر کی سڑکیں کسی جھیل کا منطر پیش کرتی تھیں جبکہ دکانوں اور مکانوں میں پانی داخل ہوگیا۔