مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اقدام کے تحت مرکزی وزراء کا ایک گروپ 10ستمبر سے جموں و کشمیر کا دوسرا دورہ کرے گا، تاکہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے مثبت اثرات اور اس کے ذریعہ اٹھائے گئے ترقیاتی اقدامات کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا جائے۔
مرکزی وزراء کے دورہ جموں و کشمیر پر مقامی رہنماؤں کا رد عمل - جموں و کشمیر میں کوئی تبدیلی دیکھنے کو نہیں مل رہی
'عوامی رابطہ مہم' کے تحت مرکزی وزراء کی 70 رکنی ٹیم 10 ستمبر سے جموں و کشمیر کا دورے کرے گی۔ اس دورے کا مقصد عوام کو دفعہ 370 کی منسوخی کے فوائد سے واقف کرانا ہے۔ اس دوران وزراء مختلف اضلاع کا دورہ کرکے عوام سے ملاقات کریں گے۔
زی وزراء کے دورہ جموں و کشمیر پر مقامی رہنماؤں کا رد عمل
مزید پڑھیں:جموں و کشمیر کی صورتحال پر مرکزی وزیر داخلہ کی میٹنگ
واضح رہے کہ 'عوامی رابطہ مہم' کے تحت 70 وزراء کی ٹیم جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرےگی، جبکہ دفعہ 370 کی منسوخی کے تقریباً دو برس بعد وزرا کا جموں و کشمیر کا یہ دوسرا دورہ ہوگا۔