اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر جارہے ٹرک سے ہتھیار ضبط - نے لکھن پور میں ایک ٹرک کو ضبط کرنے کا دعوی کیا ہے پولیس کے مطابق اس ٹرک میں چار ہتھیار تھے اور اس کے علاوہ منشیات بھی پائے گئے۔

جموں و کشمیر پولیس نے پنجاب سے کشمیر کی جانب جانے والے ایک ٹرک سے ہتھیار ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کشمیر میں ٹرک ضبط

By

Published : Sep 12, 2019, 11:13 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:49 AM IST

اس ٹرک کو جموں صوبے کے کٹھوعہ ضلع میں لکھن پور کے مقام پر تلاشی کے دوران ضبط کیا گیا جب یہ جموں و کشمیر کی حدود میں داخل ہورہا تھا۔

ذرائع کے مطابق ٹرک کا رجسٹریشن نمبر جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کا ہے۔پولیس نے ٹرک کے ڈرائیور اور کنڈکٹر کو پوچھ تاچھ کیلئے حراست میں لیا ہے۔ پولیس نے ٹرک سے ہتھیار برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

اس بارے میں کٹھوعہ کے ایس ایس پی، میڈیا کو بعد دوپہر مزید تفصیلات دیں گے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 7:49 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details