اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہلاک ہونے والے بی ایس ایف جوان کو خراج تحسین - Jammu

ریاست جموں و کشمیر کے پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی در اندازی میں بی ایس ایف انسپکٹر ٹی الیکس ہلاک ہوگئے تھے۔

بی ایس ایف جوان

By

Published : Apr 2, 2019, 6:31 PM IST

جموں کے پلوڑا کیمپ میں پاکستان کی دراندازی میں ہلاک ہوئے انسپکٹر ٹی الیکس کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

متعلقہ ویڈیو

خراج تحسین پیش کرنے کے بعد انسپکٹر کی لاش کو ان کے آبائی وطن منی پور روانہ کیا گیا۔

غور طلب ہے کہ گذشتہ 5 دنوں سے پاکستان کی جانب سے مسلسل در اندازی کی جا رہی ہے، سرحدی علاقوں میں آباد لوگ خوف و ہراس کے سائے میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details