عارف خان نے گفتگو کے دوران اسکائینگ گیمز کے دوران احتیاطی تدابیر کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں اور کھلاڑیوں کے تحفظ کی بارے میں سیر حاصل گفتگو کی۔
اسکائینگ پلیئر عارف خان سے خصوصی گفتگو - کھیلو انڈیا گیمز
جموں و کشمیر کے گلمرگ میں جاری کھیلو انڈیا گیمز کے دوران اسکائینگ پلیئر عارف خان نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران کہا کہ 'کھیلو انڈیا گیمز کا انعقاد جموں و کشمیر میں ہونا خوش آئند ہے۔'
عارف خان سے خصوصی گفتگو
اس دوران انہوں نے اپنے کھیل کے سفر میں بھی بتایا کہ کس طرح وہ پریکٹس کرتے تھے لیکن کسی وجہ سے اولمپک میں شریک نہیں ہوسکے۔