جموں میں شیو سینا نے آج دفعہ 35 اے اور 370 کی منسوخی کا ایک برس مکمل ہونے پر 'بھارت ملن دیوس' منایا۔
گزشتہ برس پانچ اگست کو جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ 370 اور 35 اے کو منسوخ کرنے کے ساتھ ساتھ ریاست کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں میں منقسم کیا گیا تھا جس کا آج ایک برس مکمل ہوچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 'دھوکے بازی کو نہ کبھی بھولا جائے گا اور نہ ہی معاف کیا جائے گا'