پروگرام میں جموں و کشمیر کے مختلف کالجوں اور یونیوسٹیز سے آئے ہوئے ماہرین نے تعلیمی نظام میں نئی تیکنیک کو بروئےکار لانے کی اہمیت اور ضروریات پر مفصل روشنی ڈالی۔
طلباء کو ٹیکنیکل کورسیس کی جانب راغب کرنے کے لیے سیمینار، ویڈیو ماہرین نے کہا کہ 'تعلیم حاصل کرنے کے بعد عام طور پر بچے بیروزگار رہ جاتے ہیں کیونکہ وہ صرف پڑے لکھے ہوتے ہیں لیکن ہنر مند نہیں ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا 'ہمیں اسکولی سطع سے ہی بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے ہنر سیکھنا چاہیے تا کہ پڑھاٸی مکمل کرنے کے بعد وہ نہ صرف اپنے لئے بلکہ دوسرے لوگوں کے لئے بھی روزگار کے مواقع پیدا کر سکھیں۔
اس پروگرام میں پروفسر پروین پنڑتا (کنٹرولر ایکزامنیشن سینٹرل یونیورسٹی) نے مہمان خصوصی جبکہ پروفسر ڈاکٹر مصطفیٰ حکیم (سابق پرنسپل ڈگری کالج بانڈی پورہ) نے مہمان زی وقار کے طور شرکت کی ہے۔
اس کے علاوہ پروفسر عبدالحمید (سابق پرنسپل کالج آف ایجوکیشن سرینگر) کے علاوہ بڑی تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔