بلویندر سنگھ پریس کانفرنس میں بتایا کہ جموں کے کئی ہسپتالوں میں مریضوں کو دی جانے والی خوراک میں لوٹ کھسوٹ ہو رہی ہے۔
مریضوں کا کھانا سرکاری افسران کھا جا رہے ہیں - آر ٹی آئی
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع جموں کے آر ٹی آئی کارکن بلویندر سنگھ نے الزام لگایا کہ ہسپتالوں میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی غذا میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی ہو رہی ہے۔
متعلقہ تصویر
انہوں نے متعلقہ محکمہ سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے میں اعلی سطحی جانچ کرائی جائے۔
بلویندر سنگھ نے کہا کہ میں نے حق معلومات کے تحت جموں کے مختلف ہسپتالوں میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی خوراک کی معلومات طلب کی تھی جو کافی حیران کن ہے۔