اردو

urdu

ETV Bharat / state

Biometric Attendance system on daily basis : بائیو میٹرک حاضری کی بنیاد پر تنخواہ دینے کی ہدایت

جموں کے ڈویژنل کمشنر نے سرکاری دفاتر میں وقت کی پابندی کو یقینی بنانے کے لیے صوبہ جموں کے مختلف دفاتر، اداروں میں کام کرنے والے تمام سرکاری افسران و اہلکاروں کی تنخواہ بائیو میٹرک حاضری کی بنیاد پر دینے کا حکم جاری کیا ہے ۔Rules for Biometric Based Attendance System in Jammu

Biometric Attendance system on daily basis
بائیو میٹرک حاضری کی بنیاد پر تنخواہ دینے کی ہدایت

By

Published : May 29, 2022, 3:40 PM IST

جموں:صوبائی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر میں غیر سنجیدگی کو ختم کرنے کے لیے ڈی ڈی او افسران کو چاہیے کہ وہ ملازمین کی تنخواہ بائیو میٹرک حاضری کی بنیادی پر درج کریں۔ Biometric Based Attendance System

بائیو میٹر ک حاضری کی بنیاد پر تنخواہ نکالنے کی ہدایت

اس حکم نامے میں جموں صوبہ کے 10 اضلاع کے ترقیاتی کمشنروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ مذکورہ نظام کو جلد از جلد سرکاری دفاتر میں متعارف کروا کر ملازمین کی تنخواہ مذکورہ نظام کے تحت دی جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details