جموں:تفصیلات کے مطابقجمعرات کے روز جموں ضلع کے نارائنا کھوڑ علاقے میں پُرانے تنازعہ پر پُرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران ایک ریٹائرڈ زونل ایجوکیشن آفیسر ہلاک جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔مہلوک ریٹائیر زڈ ای او کی شناخت بابو رام منمار کے طور پر ہوئی ہے۔Retired ZEO killed in Jammu
Retired ZEO Killed in Jammu آپسی تنازعہ میں ریٹائرڈ زیڈ ای او ہلاک، خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی - آپسی جھگڑا میں زڈ ای او ہلاک
پولیس کے مطابق جموں کے نارائنا کھوڑ علاقے میں آپسی جھگڑے کے بعد ایک شخص ہلاک جبکہ خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ مہلوک ریٹائرڈ زونل ایجوکیشن آفیسر تھا۔Retired ZEO killed in Jammu
Etv Bharat
زخمیوں کو مقامی فرسٹ ایڈ سنٹر سے میڈیکل کالج ہسپتال جموں ریفر کیا گیا۔ واقعہ کے بعد گاؤں میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہوا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حملہ آور موقع سے فرار ہے۔
مزید پڑھیں:Kashmiri Student Attacked in AMU اے ایم یو میں کرکٹ میچ کے دوران کشمیری طالب علم پر حملہ، شدید زخمی