ایس ایم سی کی ٹیم کی جانب سے گذشتہ دنوں سرینگر کے لال چوک، ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ، مہاراجہ بازار اور جہانگیر چوک میں مبینہ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی پر سیاسی رہنماؤں کا رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ Rection on Demolition Drive in Srinagar and Jammu
Ghulam Hasan Mir on Demolition Drive in J&K: انہدامی کارروائیوں پر اپنی پارٹی کے نائب صدر غلام حسن میر کا ردعمل - سرینگر اور جموں میں انہدامی کارروائی
سرینگر کے لال چوک، ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ، مہاراجہ بازار اور جہانگیر چوک میں مبینہ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی پر اپنی پارٹی کے نائب صدر و سابق وزیر غلام حسن میر نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ Rection on Demolition Drive in Srinagar and Jammu
انہدامی کارروائیوں پر اپنی پارٹی کے نائب صدر غلام حسن میر کا ردعمل
واضح رہے کہ ایس ایم سی نے انہدامی کارروائی کے تحت مذکورہ علاقے سے دکانداروں اور خوانچہ فروشوں کی جانب سے سڑکوں اور فٹ پاتھ پر مبینہ قبضےکو ہٹایا جس پر سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر فیس بک پر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
وہیں انہوں نے جموں روپ میں نگر انہدامی کاروائی کے دوران گوجر طبقہ سے وابسطہ افراد کے گھر گرانے پر کہا کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ غریبوں کے بجائے پہلے امیروں کے گھروں کو گرائے جو غیر قانونی طور پر روپ نگر جموں میں رہائش پذیر ہیں۔
مزید پڑھیں: